بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے این ٹی آر اسٹیڈیم روبرو اندرا پارک حیدرآباد بک فیر 2013 کے موقع پر ہدیٰ بک
ڈپو‘ڈسٹری بیوٹرس کے اسٹال پر ’’کیلنڈر‘‘ کی رسم اجراء انجام دیا۔
تصویر میں مسرس سید عبدالباسط شکیل‘ خواجہ علی بابر‘ غوث بھائی‘ ایس کانت بھارتی‘ صدیق بھائی